حدیث نمبر: 13622
١٣٦٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) ابن إدريس عن هشام بن عروة قال: كان أبي إذا رآهم يسعون بين الصفا والمروة ركبانا، قال: قد خاب هؤلاء وخسروا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم اگر کسی کو صفا مروہ کی سعی سوار ہو کر کرتے ہوئے دیکھتے تو فرماتے : تحقیق یہ لوگ نقصان اور خسارے میں ہوئے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ص]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13622
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13622، ترقيم محمد عوامة 13314)