مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13623

باب: صفا اور مروہ کے درمیان سعی کا بیان

في السعي بين الصفا والمروة

حدیث نمبر: 13623
١٣٦٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه أنه (كان) (١) يكره الركوب بين الصفا والمروة إلا (من) (٢) ضرورة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس ضرورت کے بغیر صفا ومروہ کی سعی سوار ہو کر کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13623
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13315»