مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13614

باب: جن حضرات نے سواری پر سوار ہو کر طواف کرنے کی اجازت دی ہے

في الطواف على الراحلة من رخص فيه

حدیث نمبر: 13614
١٣٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: كان أبي (إذا) (١) رآهم يطوفون بالبيت على الدواب (نهاهم) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم جب کسی کو سواری پر طواف کرتے ہوئے دیکھتے تو منع فرما دیتے۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) زيادة من: [جـ، ز، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13614
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1382، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13625، ترقيم محمد عوامة: 13306»