مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13613

باب: جن حضرات نے سواری پر سوار ہو کر طواف کرنے کی اجازت دی ہے

في الطواف على الراحلة من رخص فيه

حدیث نمبر: 13613
١٣٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء أن النبي ﷺ (طاف) (١) طاف بالبيت على راحلته، يستلم الحجر بمحجنه وبين الصفا والمروة، فقلت لعطاء: ما أراد إلى ذلك، قال: التوسعة على أمته (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف فرمایا اور خم دار چھڑی سے حجر اسود کا استلام فرمایا اور صفا ومروہ کے درمیان سعی فرمائی، حضرت حجاج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ ایسا کرنے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقصود کیا تھا ؟ آپ نے فرمایا امت پر وسعت کی غرض سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا فرمایا۔

حواشی
(١) سقطت (طاف) من: [ف]، وفي [ب]: (يطوف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13613
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13305»