حدیث نمبر: 13607
١٣٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن أبيه قال: علق (بي) (١) قراد وأنا محرم، فقلت (لطلق) (٢) بن حبيب، فقال: اطرحه، (أبعد) (٣) اللَّه القراد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معتمر کے والد فرماتے ہیں کہ میری ساتھ چیچڑی چمٹ گئی میں حالت احرام میں تھا، میں نے حضرت طلق بن حبیب سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا اس کو پھینک دے اللہ تعالیٰ چچڑی کو تجھ سے دور کرے۔

حواشی
(١) في [س]: (لي).
(٢) في [ن]: (لمطلق).
(٣) في [أ، ب]: (لعبد اللَّه)، وفي [جـ، ص، ز]: (ابعد اللَّه)، وفي [ن]: (يا عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13607
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13607، ترقيم محمد عوامة 13299)