مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13606
باب: چچڑی (کیڑا) یا جوں محرم پر رینگنے لگے
في القراد والقملة تدب على المحرم
حدیث نمبر: 13606
١٣٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن هشام بن الغاز عن عطاء، قال: يلقي المحرم عنه القملة إن شاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر محرم چاہے تو اپنے اوپر سے جوں پھینک دے۔