مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13605
باب: چچڑی (کیڑا) یا جوں محرم پر رینگنے لگے
في القراد والقملة تدب على المحرم
حدیث نمبر: 13605
١٣٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن علية عن عيينة بن عبد الرحمن قال: سئل عكرمة بن خالد المخزومي (عن المحرم) (١) يرى القملة في ثوبه، قال: يأخذها أخذا (رفيقًا) (٢) (ويضعها) (٣) على الأرض ولا (يتفلى) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ بن خالد المخزومی سے دریافت کیا گیا کہ اگر محرم کپڑوں پر جو ؤیں دیکھے تو ؟ آپ نے فرمایا : اس کو آرام سے پکڑ کر زمین پر رکھ دے لیکن خود جو ؤیں تلاش نہ کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن]، وفي [ف]: (عن الرجل).
(٢) في [أ، ب، ص، ن]: (رقيقًا)، وفي [جـ]: (رفيعًا).
(٣) في [جـ، ز، ص]: (فيضعها).
(٤) في [ن]: (يقلع).