حدیث نمبر: 13603
١٣٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن التيمي عن أبي (مجلز) (١) قال: جاءت امرأة إلى ابن عمر، فسألته، (فقالت) (٢): إني وجدت قملة (فألقيها أو قتلتها) (٣) قال: ما القملة من الصيد (٤).
مولانا محمد اویس سرور

ایک عورت حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آئی اور عرض کیا کہ اگر میں جوں پاؤں تو اس کو پھینک دوں یا مار دوں ؟ آپ نے فرمایا : جوں شکار میں سے نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (مخلد).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ب، ن]: (فألقيتها أو قتلتها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13603
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13603، ترقيم محمد عوامة 13295)