حدیث نمبر: 13600
١٣٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن عائشة (قالت) (١): يكره للمحرم الثوب المصبوغ بالزعفران (والمشبعة) (٢) بالعصفر للرجال (والنساء) (٣) (قالت) (٤): إلا أن يكون ثوبا غسيلًا (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا زعفران سے رنگے ہوئے کپڑوں میں عورتوں کے احرام باندھنے کو ناپسند فرماتی تھیں اور زرد رنگ کے کپڑے میں مرد اور عورتوں دونوں کے لیے ناپسند کرتی تھیں، ہاں مگر یہ کہ اس کو دھو لیا گیا ہو تو کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [ن]: (قال).
(٢) في [أ، ن]: (والمسفة).
(٣) زيادة في: [جـ، ز، ص].
(٤) سقط من: [جـ، ز، ص]، وفي [أ]: (فقالت)، وفي [ن]: (قال).
(٥) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عائشة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13600
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13600، ترقيم محمد عوامة 13292)