حدیث نمبر: 1358
١٣٥٨ - حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن سليمان بن يسار: أن فاطمة ابنة أبي حبيش استحيضت، فسألت النبي ﷺ أو سئل لها، فأمرها أن تدع الصلاة أيام أقرائها، ثم تغتسل فيما سوى ذلك، ثم تستثفر بثوب، وتصلي (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش مستحاضہ ہوگئیں۔ ان کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حیض کے دنوں میں نماز کو چھوڑے رکھیں پھر غسل کریں کوئی کپڑا باندھیں اور نماز پڑھ لیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1358
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل، وانظر: رقم [١٣٥٧].
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1358، ترقيم محمد عوامة 1357)