حدیث نمبر: 13579
١٣٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عبد الرحمن (ابن) (١) الأسود عن أبيه أنه كان يأكل الخشكنانج الأصفر وهو محرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود نے حالت احرام میں زرد زعفران ملی ہوئی روٹی استعمال کی، اور حضرت ابو جعفر زعفران ملا ہوا کھانا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13579
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13579، ترقيم محمد عوامة 13273)