مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13580
باب: زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)
حدیث نمبر: 13580
١٣٥٨٠ - قال: وكان أبو جعفر لا يرى بالطعام فيه الزعفران بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر زعفران ملا ہوا کھانا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔