مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم) باب: زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
حدیث نمبر: 13576
١٣٥٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن ليث عن طاوس قال: لا بأس أن يأكل المحرم الطعام فيه الزعفران.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے ایسا کھانا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں جس میں زعفران ملا ہو۔