مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13577

باب: زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا

في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)

حدیث نمبر: 13577
١٣٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن إدريس عن (هشام) (١) عن الحكم أنه كان لا يرى بالخبيص الأصفر والخشكنانج (الأصفر) (٢) بأسا للمحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم محرم کے لیے زرد حلوہ اور زعفران ملی ہوئی روٹی کے استعمال کرنے کوئی حرج نہیں سمجھتے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ص]: (بسام)، وهشام هو ابن حسان.
(٢) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13577
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13271»