حدیث نمبر: 1357
١٣٥٧ - حدثنا هشيم عن أبي بشر عن عكرمة: أن أم حبيبة ابنة جحش استحيضت فسألت النبي ﷺ أو سئل (لها) (١) فأمرها أن تنظر أيام أقرائها، ثم تغتسل، فإن رأت شيئا بعد ذلك، توضأت، واحتشت، وصلت (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ام حبیبہ بنت جحش مستحاضہ ہوگئیں تو ان کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ اپنے حیض کے دنوں کا خیال رکھے جب وہ گزر جائیں اور کچھ نظر آئے تو وضو کرے، کوئی کپڑا باندھے اور نماز پڑھ لے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، خ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1357
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل، أخرجه أبو داود (٣٠٥).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1357، ترقيم محمد عوامة 1356)