مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13545

باب: کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھے اور وہ پھر محصور ہو جائے

(في) الرجل إذا أهل بعمرة فأحصر

حدیث نمبر: 13545
١٣٥٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن حنظلة عن طاوس في المحرم (بعمرة) (١) اعترض له، قال: يبعث بهدي، ثم يحسب كم يسير، ثم يحتاط بأيام ثم يحل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو عمرہ کا احرام باندھے پھر اس کو کوئی عارضہ لاحق ہوجائے تو ھدی بھیج دے اور اندازہ کرے کہ ہدی کتنے دن میں پہنچ جائے گی اتنے دن ٹھہرا رہے، پھر احتیاطاً کچھ دن مزید ٹھہرے اور پھر احرام کھول دے۔

حواشی
(١) في [ن]: (لعمرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13545
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13243»