مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه باب: کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 13541
١٣٥٤١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن أبي عدي عن ابن عون قال: سألت القاسم وسالمًا عن المحصر، فقالا: نحو قول محمد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے محصر شخص کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ دونوں نے بھی محمد کی طرح جواب ارشاد فرمایا۔