مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13539
باب: کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه
حدیث نمبر: 13539
١٣٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج (عن) (١) عطاء، قال: ⦗٥١٣⦘ إن كان (٢) حج فعليه أن يصل (إلى) (٣) البيت (بحج) (٤) أو عمرة، وإن كان لم يحج فعليه الحج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ (پہلے) حج کرچکا ہو تو اس پر لازم ہے کہ وہ حج یا عمرہ کے ساتھ بیت اللہ تک پہنچے اور اگر اس نے (پہلے) حج نہ کیا ہو تو اس پر حج ہے۔
حواشی
(١) في [ن]: (أن).
(٢) في [أ، ب، ن]: زيادة (عليه).
(٣) سقط من: [جـ، ص].
(٤) في [أ، ب، ن]: (لحج).