حدیث نمبر: 13539
١٣٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج (عن) (١) عطاء، قال: ⦗٥١٣⦘ إن كان (٢) حج فعليه أن يصل (إلى) (٣) البيت (بحج) (٤) أو عمرة، وإن كان لم يحج فعليه الحج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ حج کا ارادہ کرے تو اس پر لازم ہے کہ وہ حج یا عمرہ کے ساتھ بیت اللہ کی طرف جائے اور اگر وہ حج نہ کرسکے تو اس پر آئندہ سال حج ہے۔

حواشی
(١) في [ن]: (أن).
(٢) في [أ، ب، ن]: زيادة (عليه).
(٣) سقط من: [جـ، ص].
(٤) في [أ، ب، ن]: (لحج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13539
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13539، ترقيم محمد عوامة 13237)