مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه باب: کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 13538
١٣٥٣٨ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم عن ابن شبرمة عن الشعبي، قال: عليه الحج] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس پر آئندہ سال صرف حج ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ن، ص].