مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه باب: کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 13531
١٣٥٣١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن علية عن أيوب عن عكرمة عن ابن عباس قال: أمر اللَّه بالقصاص (أفياخذ) (١) منكم العدوان (حج وعمرة لعمرة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے برابری کا حکم فرمایا ہے، کیا وہ تم سے زیادہ وصول کرے گا ؟ حج کے بدلے حج اور عمرہ کے بدلے عمرہ ہے۔
حواشی
(١) في [ن]: (أن يأخذ).
(٢) في [ص]: (حجة وعمرة بعمرة)، وفي [جـ، ز]: (حجة بحجة وعمره بعمرة).