مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه باب: کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 13530
١٣٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد وابن علية عن حجاج (بن) (١) أبي عثمان عن يحيى بن أبي كثير عن عكرمة عن الحجاج بن عمرو الأنصاري قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "من حج فكُسِرَ أو عرج أحلَّ وعليه الحج". فذكرت ذلك لأبي هريرة وابن عباس، فقالا: صدق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج بن عمرو الانصاری فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : جو شخص حج کا ارادہ کرے (اور احرام باندھ لے) پھر اس کی ٹانگ وغیرہ ٹوٹ جائے یا وہ لنگڑا ہوجائے تو وہ احرام کھول دے اس پر حج کی قضاء ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے سامنے اس حدیث کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا : اس نے سچ کہا۔
حواشی
(١) وفي [ف]: (عن)، وحجاج بن أبي عثمان هو الصواف.