مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يصيب فخذه أو شيئا من جلده البول باب: اگر کسی آدمی کی ران یا کسی جگہ پیشاب لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1353
١٣٥٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: مسحة أو مسحتين في البول.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ پیشاب کو ایک یا دو مرتبہ صاف کیا جائے گا۔