مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13521
باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا
حدیث نمبر: 13521
١٣٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يأتي (مكة) (١) إلا حين يفيض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما صرف اسی وقت مکہ آتے جب انہوں نے طوافِ افاضہ کرنا ہوتا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].