مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 13522
١٣٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن سوقة عن رجل عن علي أنه كان يأتي (١) بعد النحر يومًا، فقيل له هو نائم، وما زار البيت بعد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ یوم النحر کے بعد ایک دن تشریف لائے ان سے کہا گیا، وہ سونے والے ہیں، پھر انہوں نے اس کے بعد طواف نہ کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: زيادة (حين يفيض).
(٢) مجهول، لإبهام الراوي عن علي.