مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 13521
١٣٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يأتي (مكة) (١) إلا حين يفيض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس وقت مکہ آتے جب انہوں ں نے طوافِ افاضہ کرنا ہوتا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].