مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 13520
١٣٥٢٠ - حدثنا أبو بكر (١) قال: ثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق قال: رأيت القاسم بن محمد بمنى (معتمًا متقمصًا) (٢) وكان لا يفيض حتى ينفر في آخر أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو منیٰ میں عمامہ باندھے، قمیص پہنے ہوئے دیکھا، انہوں نے ایام تشریق کے آخری دن طواف افاضہ کیا۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (حدثنا حفص).
(٢) أي لابسًا للعمامة والقميص، وفي [ن، أ]: (معتمرًا متغمطًا).