مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 13519
١٣٥١٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن حجاج وأشعث عن عطاء قال: لا بأس أن يؤخر الزيارة إلى يوم النفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ واپس آنے تک طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔