مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13518

باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے

من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا

حدیث نمبر: 13518
١٣٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (وكيع عن) (١) أفلح عن أبيه قال: كنا مع أبي أيوب في (نفر) (٢) من الأنصار، (فما) (٣) زار (منا) (٤) أحد البيت حتى كان في النفر الآخر، إلا رجل (كان) (٥) معه (٦) (أهله) (٧)، (فتعجل) (٨) بهم (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت افلح کے والد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابو ایوب کے ساتھ انصار کی ایک جماعت میں تھے کسی شخص نے بھی طواف نہ کیا۔ یہاں تک کہ نفر آخر (منیٰ سے روانگی کا آخری دن) آگیا۔ سوائے ایک آدمی جس کے ساتھ اس کے گھروالے تھے۔ اس نے ان کی وجہ سے جلدی طواف کیا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) في [جـ، ص]: (نفرا).
(٣) في [ص]: (فا)، وفي [أ، ن]: (ما).
(٤) سقط من: [جـ، ص].
(٥) في [ص]: (منا).
(٦) في [أ، ن]: زيادة (من).
(٧) في [ص]: (أهل).
(٨) في [ب]: (فيعجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13518
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13217»