مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 13517
١٣٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن طاوس أن رسول اللَّه ﷺ أخر الزيارة إلى الليل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات تک طواف کو مؤخر فرمایا۔