مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13501

باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا

في العمرة في أشهر الحج

حدیث نمبر: 13501
١٣٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا كثير بن هشام عن جعفر عن ميمون أنه قال: (اعتمرت) (١) من بلدي هذا في غير أشهر الحج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون فرماتے ہیں میں نے اپنے اس شہر سے حج کے مہینوں کے علاوہ دوسرے مہینوں میں عمرہ کیا۔

حواشی
(١) في [ف]: (اعتمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13501
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13200»