مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13500

باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا

في العمرة في أشهر الحج

حدیث نمبر: 13500
١٣٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يزيد بن هارون عن ابن عون قال: سئل القاسم عن العمرة في أشهر الحج، فقال: كانوا لا يرونها تامة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم سے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : فقہاء اور علماء اس عمرے کو مکمل نہیں سمجھتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13500
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13199»