مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13493
باب: رمضان میں عمرہ کرنے کے متعلق جو وارد ہوا ہے
في عمرة رمضان وما جاء فيها
حدیث نمبر: 13493
١٣٤٩٣ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير عن عبد الملك بن أبي سليمان، قال: خرجت أنا وعطاء في رمضان، فأحرمنا من الجعرانة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک بن سلیمان فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عطاء رمضان میں عمرہ کرنے کے لیے نکلے اور ہم نے مقام جعرانہ سے احرام باندھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ص].