مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13492

باب: رمضان میں عمرہ کرنے کے متعلق جو وارد ہوا ہے

في عمرة رمضان وما جاء فيها

حدیث نمبر: 13492
١٣٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن (ابن خثيم) (١) عن سعيد ابن جبير ومجاهد، قال: كانا يعتمران في شهر رمضان من الجعرانة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد رمضان کے مہینے میں جعرانہ سے عمرہ کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ن]: (أبي خيثم)، وفي [ص]: (إبراهيم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13492
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13191»