مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13484

باب: جن حضرات نے حج کے بعد عمرہ کرنے کو ناپسند کیا ہے

من كره أن يعتمر بعد الحج

حدیث نمبر: 13484
١٣٤٨٤ - (وقال) (١) سعيد بن جبير: إن رجع إلى ميقات أهله فاعتمر (رجوت أن يكون عمرة) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر وہ اپنے اہل کی میقات کی طرف واپس جائے اور (وہاں سے احرام باندھ کر) عمرہ کرے تو مجھے امید ہے کہ یہ عمرہ شمار ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن، ز]: (قال).
(٢) في [ص]: (رجوت أن لا يكون غيره)، وفي [جـ]: (عبرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13484
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13484، ترقيم محمد عوامة ---)