مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13483
باب: جن حضرات نے حج کے بعد عمرہ کرنے کو ناپسند کیا ہے
من كره أن يعتمر بعد الحج
حدیث نمبر: 13483
١٣٤٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد السلام بن حرب عن خصيف عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: لا عمرة إلا عمرة (ابتدأت بها) (١) من أهلك ولا (عمرة إلا) (٢) بعد الصدور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس عمرے کے علاوہ اور کوئی عمرہ نہیں ہے جس کی ابتداء آپ نے اپنے گھر سے کی، اور (حج سے) واپسی کے بعد کے علاوہ کوئی عمرہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (ابتدأتها).
(٢) زيادة في: [أ، ب، جـ، ص].