مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13481

باب: ایام حج کے بعد عمرہ کرنا

في العمرة بعد الحج

حدیث نمبر: 13481
١٣٤٨١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (حميد) (١) بن عبد الرحمن (الرؤاسي) (٢) عن أبيه عن جعفر بن نجيح قال: سأل رجل طاوسًا فقال: إني تعجلت في يومين (أفأعتمر؟) (٣) قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میں نے دو دنوں میں جلدی کی ہے کیا میں عمرہ کرلوں ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (محمد).
(٢) في [ب، ن]: (الرّواسي).
(٣) في [أ، ن]: (فأعتمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13481
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13181»