مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الصفرة في البزاق فيها وضوء أم لا؟ باب: تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 1348
١٣٤٨ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن عبيد اللَّه قال: سمعت الحارث العكلي يقول: في الرجل يبزق وفي بزاقه الدم قال: إذا غلب الدم البزاق؛ ففيه الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث عکلی (اس شخص کے بارے میں جو تھوکے اور اس کی تھوک میں خون کا نشان ہو) فرماتے ہیں کہ اگر خون تھوک پر غالب ہو تو وضو ٹوٹ گیا۔