مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1349
باب: تھوک میں زردی آنے سے وضو ٹوتا ہے یا نہیں؟
الصفرة في البزاق فيها وضوء أم لا؟
حدیث نمبر: 1349
١٣٤٩ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن سلمة عن قتادة قال: إذا ظهر الدم على البزاق؛ فتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر خون تھوک پر غالب ہو تو وضو کرو۔