مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: هو متمتع وإن رجع باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ عمرہ کر کے واپس آ جائے پھر بھی وہ حج تمتع کرنے والا ہے
حدیث نمبر: 13471
١٣٤٧١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم عن يونس عن الحسن [قال: عليه الهدي أقام أو لم يقم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ وہیں پر رہے یا نہ رہے (وہ متمتع ہے) اس پر جانور ذبح کرنا ضروری ہے۔