مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يعتمر في أشهر الحج ثم يرجع، ثم يحج باب: کوئی شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر واپس آ جائے اور پھر دوبارہ حج کرے
حدیث نمبر: 13463
١٣٤٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا حفص) (١) عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: إن خرج في أشهر الحج أثم أقام فهو متمتع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کوئی شخص حج کے مہینوں میں عمرہ کرے پھر وہیں مقیم ہوجائے تو وہ حج تمتع کرنے والا ہے۔
حواشی
(١) تكرر في: [جـ].