مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13462

باب: کوئی شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر واپس آ جائے اور پھر دوبارہ حج کرے

في الرجل يعتمر في أشهر الحج ثم يرجع، ثم يحج

حدیث نمبر: 13462
١٣٤٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر ⦗٤٩٤⦘ قال: قال (عمر) (١): إذا اعتمر في أشهر الحج ثم أقام فهو متمتع، فإن رجع فليس بمتمتع (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر فرماتے ہیں جو شخص اشہر حج میں عمرہ کر کے وہیں پر مقیم رہے اور پھر حج بھی کرے وہ حج تمتع کرنے والا ہے اور جو عمرہ کر کے واپس آجائے اور پھر جا کر حج کرے وہ حج تمتع کرنے والا شمار نہ ہوگا۔

حواشی
(١) في [ص]: (ابن عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13462
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ العمري ضعيف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13163»