مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في (صيام) السبعة (أتفرق) (أم توصل) باب: سات روزے لگاتار رکھے گا یا الگ الگ دن بھی رکھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 13457
١٣٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن مرثد عن ابن أبي نجيح عن طاوس ﴿وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ﴾ قال: إن شاء فرق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس قرآن کریم کی آیت { وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو الگ الگ دنوں میں رکھ لے لگاتار نہ رکھے۔