مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في (صيام) السبعة (أتفرق) (أم توصل) باب: سات روزے لگاتار رکھے گا یا الگ الگ دن بھی رکھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 13455
١٣٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد قال: صم السبعة إن شئت في الطريق، وإن شئت إذا رجعت إلى أهلك ولا (تفرق) (١) بينهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں سات روزے اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر جا کر رکھ لے لیکن لگاتار رکھے درمیان میں وقفہ نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ن]: (يفرق).