مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13452
باب: جن حضرات نے روزے میں رخصت دی ہے اور ھدی کو لازم نہیں قرار دیتے
من رخص في الصوم ولم ير عليه (هديا)
حدیث نمبر: 13452
١٣٤٥٢ - وعن سالم عن ابن عمر (قالا) (١): لم يرخص في أيام التشريق أن يصمن إلا لمن لم يجد الهدي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما) دونوں نے فرمایا: ایام تشریق میں روزے رکھنے کی رخصت نہیں دی گئی سوائے اس شخص کے جو ھدی نہ پائے۔
حواشی
(١) في [ص]: (قال).