مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13451

باب: جن حضرات نے روزے میں رخصت دی ہے اور ھدی کو لازم نہیں قرار دیتے

من رخص في الصوم ولم ير عليه (هديا)

حدیث نمبر: 13451
١٣٤٥١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة عن عبد اللَّه بن عيسى قال: سمعته يحدث عن الزهري عن (عروة) (١) عن عائشة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمتع کرنے والے کو ایام تشریق میں روزے رکھنے کی رخصت نہیں دی گئی سوائے اس کے جو ھدی نہ پائے وہ رکھ سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: (عروت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13451
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (١٩٩٧) والبيهقي (٤/ ٢٩٨) والدارقطني (٢/ ١٨٦) والطحاوي (٢/ ٢٤٣).
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13153»