مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
فيمن خشي أن لا يدرك الصوم بمكة باب: جس شخص کو اندیشہ ہو کہ وہ مکہ میں روزہ نہ رکھ سکے گا
حدیث نمبر: 13438
١٣٤٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن عكرمة قال: إن خشي أن لا يدرك الصوم بمكة صام في الطريق يومًا أو اثنين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر اندیشہ ہو کہ مکہ میں روزے نہ رکھ سکے گا تو ایک یا دو روزے راستہ میں رکھ لے۔