مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يتروج المحرم باب: جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 13431
١٣٤٣١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: المحرم لا (يتزوج) (١) ولا (يزوج) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ محرم نہ نکاح کرے گا نہ ہی نکاح کروائے گا۔
حواشی
(١) في [ن]: (يزوج).
(٢) في [ز]: (تزوج)، وفي [ن]: (يتزوج).