مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يتروج المحرم باب: جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 13428
١٣٤٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة عن (سعد بن) (١) إبراهيم ⦗٤٨٦⦘ قال: كتب يزيد بن عبد الملك إلى أهل المدينة (يسألهم) (٢) عن المحرم يتزوج، (قالوا) (٣): يفرق بينهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد بن ابراہیم کہتے ہیں کہ حضرت یزید بن عبد الملک نے اہل مدینہ کو لکھا کہ کیا محرم شخص نکاح کرسکتا ہے ؟ سب نے فرمایا : ان کے درمیان تفریق کردی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: (سعد بن)، وفي [ب، ص]: (سعيد بن)، وسقطت في [ن].
(٢) في [جـ]: (يسلهم).
(٣) في [أ، ن]: (قال).