مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يزوج من رخص في ذلك باب: جنہوں نے حالت احرام میں نکاح کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 13412
١٣٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج عن عطاء قال: تزوج النبي ﷺ ميمونة وهو محرم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں حضرت میمونہ کے ساتھ نکاح فرمایا۔